سونف سوگرام صاف شدہ زیرہ سفید صاف شدہ سوگرام دونوں کوپہلے باریک پیس کررکھ لیں پھر مغزپستہ ۔ مغزکدو ۔مغز پنبہ دانہ ۔ ناریل سفید یعنی جس پہ سرخ باریک چھلکا بھی اتارا ہواہو ہرایک چیز سوگرام لےکران کوالگ پیس لیں اب سب دوائیں ملاکر ایک کلوشہد میں معجون بنالیں
ایک بڑے سائز کی چمچ ایک چمچ صبح ایک چمچ شام ہمراہ دودھ لیں دیسی گھی اور مکھن کھائیں۔
جوڑون کےکڑاکے یاآوازیں آنا درحقیقت رطوبت اصلیہ کی کمی کے باعث ہوتاہے اور یہ رطوبت عموما کثرت جماع کےعادی حضرات یاکثرت جریان یا خواتین میں لیکوریا جیسی امراض کاشکار لوگون میں ہوتی ہے.