جسم کے اندرمدافعتی نظام بری طرح متاثر ہوتاہے جسم میں خشکی اور گرمی شدید بڑہتی ہے وائٹ سیل ختم ہونا شروع ہوجاتےہیں اس مرض کا اثر دماغ کی طرف زیادہ ہوتاہے شدید دباؤ کی صورت میں کان اور آنکھوں سےناک سے خون بہنا شروع ہوجاتاھے جوڑوں میں شدید درد ہوسکتاہے۔
یہ دو اقسام پہ مشتمل مرض ہے۔
پہلی قسم: جسم پہ الرجی ،بخار،جوڑون مین درد کی شکایت،تھکاوٹ ،سر اور آنکھون میں شدید درد بلکہ الٹی آسکتی ہے
اسکی مناسب دیکھ بھال اور علاج سے فوری قابل علاج ہے ۔
دوسری قسم:اس صورت میں ہیمبیریجک بخار یا ڈینگی شاک کا بخار ہوتاہے اس میں مدافعتی نظام بالکل تباہ ہوجاتاہے
جسم اور جوڑون میں شدید درد کمزوری ،خون کے سفید ذرات اور خون بہنے کو روکنے والے ذرات کی کمی ہوجاتی ہے وٹامن کے کی بھی کمی ہوجاتی ہےآنکھ ناک کان سے خون بہنا شروع ہوجاتا ہے اس سے موت واقع ہوجاتی ہے خون صرف باہر ان اعضاء سے ہی نہین بہتا بلکہ اندرونی طور پہ بھی مختلف اعضاء سے خون رسنا شروع ہوجاتاہے ۔
علاج: شہد کے چھتہ میں ایک جالا ہوتاہے اسے پروپیس کہتے ہیں اللہ تعالی نے ٹنوں کے حساب سے اس میں شفا رکھی ہے یہ دنیا کی سب سے بڑی زھر کش اثرات رکھنے والی دوا ہے۔
شہد کے چھتہ مین موجود عنصر پروپسPROPUS نہایت ہی جراثیم کش دوا ہے آپ بے شک اکیلے موم کی باریک چنے برابر گولیان بناکر جراثیم کش یعنی بطوراینٹی بائیوٹک استعمال کرسکتے ہیں شہد بذات خود دنیا کی سب سے بہترین اینٹی بائیوٹک دوا ہے۔
ڈینگی بخار میں شہد کا استعمال اسطرح کریں کہ ایک گلاس پانی میں چار چمچ خالص شہد حل کرکے تھوڑا نیم گرم کریں اور گھونٹ گھونٹ کرکے پی لیں بلکہ اس کے ساتھ مندرجہ ذیل دوا بناکر کھالیں فوری طور پر ہردوقسم کے ڈینگی میں شفایابی ملے گی۔
۱۔سفید مرچ 10گرام ۔سوڈابائی کارب 30گرام۔
پپیتہ کے پتون کا پانی کوٹ کردس گرام نکال کر پہلی دودواؤں کوپیس کر اس میں کھرل کریں اور چنے برابروزن گولیاں بنالیں دو،دوگولی دن میں تین بار شہد کے شربت کے ہمراہ دیں۔
۲۔برگ پپتہ تین عدد مرچ سفید آٹھ عدد ادرک ماشہ سونف ماشہ کالی مرچ آٹھ عدد کا تین کپ پانی مین جوشاندہ بناکر چھان لین اور چینی کی جگہ شہد تین چمچ ڈال لین اب تھوڑاتھوڑا کرکے ایک وقت مین پی جائین یہی عمل دن مین تین بار کریں
۳۔چھلکا جڑ مدارسایہ میں خشک شدہ دس گرام۔مرچ سیاہ دوگرام۔ملٹھی دس گرام۔ سونف دس گرام ۔ریوندخطائی دس گرام ۔ہلدی دس گرام۔ پیس کرسفوف بنالیں ایک ایک ماشہ دن میں تین بار پانی سے دیں اسکے ساتھ مذید بہتر رزلٹ لینے کےلئے اکسیر پانچ رتی بھر ملا لیا کریں ،ڈینگی عضلاتی غدی بخار ہے غدی اعصابی دوائیں بہترانداز میں استعمال کریں۔