مقوی باہ برائے مریضان شوگر

شنگرف پچاس گرام اور ایک پاؤ مالکنگنی ایک پاؤ بھلاوے ایک پاؤ شہد ایک پاؤ گھی لےکرایک بڑے برتن میں پہلی دودواؤں کےدرمیان شنگرف رکھ کرشہد وگھی اوپر ڈال دیں اور دھیمی آنچ نیچے جلادیں اور یادرکھیں چولہا کسی ایسی جگہ رکھین جہاں ان دواؤں کادھواں کسی صورت کسی تک نہ پہنچے اور خودبھی اس دھواں سےبچین ورنہ آنکھون اور بدن پہ الرجی ہوسکتی ھے دھواں نکلنابالکل بندھوجا ئےیا سب کچھ جل چکے توآگ سے جداکرکےٹھنڈاھونےپہ شنگرف نکال لیں یہ شنگرف مدبرہوچکاہے اب خراطین مصفی دیسی لیں ۔
پچاس گرام شنگرف اور پچاس گرام ہی خراطین خشک شدہ مصفی۔ لونگ۔ دارچینی ۔تخم حرمل ۔مغزجائفل جلوتری۔ اذراقی مدبر۔ سلاجیت۔ کشتہ فولاد ۔ہرایک دوا پچاس گرام لیں یعنی تمام دوائیں ہموزن لےکرپیس لیں پانچ سوملی گرام کیپسول بھرلین صبح وشام ھمراہ دودھ لیں ۔