بلغمی مادے یاغلیظ اخلاط یامتعفن ریاح وبخارات بطن وماغ یاعروق دماغ مین جمع ہوجاتےہیں تواس سے نفسانی روح کی رو میں رکاوٹ پیداہوجاتی ہے قوی نفسانیہ اس کودفع کرنے کی کوشش کرتی ہیں جس کےلیےوہاںپرجذب وصرف بھی زیادہ ہوتاہے جس سے زیادہ آکسیجن زیادہ گلوکوز اورزیادہ فولاد جذب ہوتاہےاورصرف ہوتاہےمادہ رکاوٹ اورقوتوں کی کشمکش سےروح کی گردش متاثرہوتی ہےجس سےدماغ میں پیداہونےوالی برقی روکی گردش دگرگوں حرکت کرنےلگتی ہےاس سےقویٰ نفسانیہ کےطبعی افعال اپنےطبعی راستےسےہٹ کرچلتےہیں توان کاعصبی رابطہ متاثرہوتاہے جس سےان کو ہرشےگھومتی نظرآتی ہےاورچکرآتےہیں قوت توازن ختم ہوجاتی ہےیاکمزورہوجاتی ہے۔
یہ حالت ہرتحریک میں پیداہوسکتی ہے جیسے سوداوی مادوں کااجتماع رگوں کوبلاک کردیتاہے غلیظ مادے اورریاح کی بندش رکاوٹ کاباعث بنتی ہیں جس سے چکرآتےہیں یا پھر جیسے صفراوی تحریک میں صفراکی کثرت سےدماغ واعصاب میں حالت تسکین پیداہوجائے توجوخون میں رطوبات جمع ہوجاتی ہیں اسکو دفع کرنےکےلئے دماغ کی قوتین کوشش کرتی ہیں جس کی وجہ سے چکرآتےہیں اوراعصابی تحریک میں رقیق مادے دماغ کی رگون کےاندربھرجاتےہیں توچکرآتےہیں یادرہے اعصابی سےآنے والے چکروں کادورانیہ زیادہ ہوتاہے اگر کوئی اجنبی چیز بدنی جوخون میں آکربیٹھ جائےیاپیداہوجائےتوبھی چکرآتےہیں جیسے حمل ہے یاگردوں کی پتھریاںہیں یا معدے میں فاسد زہرسےامتلاہونا یا پھر خون کی کمی واقع ہوجانا یا پھر بطون دماغ مین کسی کلاٹClot یا پھررسولی کاپیداہوجانا یاپھرمقامی طورپر کسی چوٹ کالگ جانا یہ سب چکرآنے کاباعث بنتےہیں ۔سرچکرانے میں بےشمار وجوہات ہیں جن کاذکربھی کیاہے ان میں اکثریت اسباب جن سے چکرآتےہیں ان مین مندرجہ ذیل دوادینےسے چکرٹھیک ہوجائیں گے۔
اسطخدوس سوگرام۔کشنیز 50گرام۔فلفل سیاہ 20گرام۔
سفوف بناکررکھ لیں اب اس سفوف سےایک ماشہ اطریفل کشنیز۔سوگرام تربدسفید ۔تین ماشہ بسفائج تین ماشہ ملا لیں اس میں پانچ ماشہ تین وقت ہمراہ پانی کھلادیں۔